ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکہ اور ترکی کے مابین لیبیا میں فائر بندی پر اتفاق

انقرہ: بات چیت میں شام اور لیبیا کی صورتحال سمیت برلن سربراہی اجلاس کے معاملات زیر غور آئے۔صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  نے متحدہ امریکہ  کے قومی سلامتی مشیر رابرٹ او برائن سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ایوان صدر سے جاری کردہ اعلان کے مطابق اس بات چیت میں شام اور لیبیا کی صورتحال   سمیت برلن سربراہی اجلاس کے معاملات زیر غور آئے۔بتایا گیا ہے کہ لیبیا مین فائر بندی  پر عمل درآمد کے لیے  تمام تر متعلقہ طرفین کو  آمادہ کرنے کی کوششیں صرف کرنے کے معاملے پر مطابقت قائم پا گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …