بدھ , 24 اپریل 2024

امریکہ اور طالبان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق

طلبان نے کہا ہے کہ اگر دوحہ اجلاس کامیاب ہوگيا تو وہ کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات اور 10 روزہ جنگ بندی کا استقبال کریں گے۔ طلبان نے کہا ہے کہ اگر دوحہ اجلاس کامیاب ہوگيا تو وہ کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات اور 10 روزہ جنگ بندی کا استقبال کریں گے۔ طالبان نے جنگ بندی کو دوحہ مذاکرات کی کامیاب سے مشروط کردیا ہے ۔ ادھر طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے بدھ اور جمعرات کو قطر میں ہونے والے مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات آئندہ دنوں میں بھی جاری رہیں گے۔ اس سے قبل امریکہ نے مذاکرات کے دوران جنگ بندی کی تجویز پیش کی تھی جسے طالبان نے رد کردیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …