بدھ , 20 اکتوبر 2021

بے بس سوپر پاور! ۔ پوسٹر

رہبر انقلاب اسلامی: اسلامی انقلاب کو لے کر آپ سربلندی کا احساس کیا کریں!رہبر انقلاب اسلامی بچوں اور نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اسلامی انقلاب کو لے کر آپ سربلندی کا احساس کیا کریں، آج مغربی ایشیا میں دنیا کی بڑی طاقتوں کے تمام منصوبےخاک میں مل چکے ہیں، خود وہی اعتراف کرتی ہیں کہ یہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اثر و رسوخ اور اسکی طاقت کا نتیجہ ہے۔ یہ تو صرف ایک مثال ہے، اس قسم کی بہت سی کامیابیاں اسلامی انقلاب کی برکت سے ایران نے حاصل کی ہیں۔ (07/06/2017)

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل کی نابودی نزدیک ہے