جمعہ , 19 اپریل 2024

شام میں روسی اور امریکی فوجی آمنے سامنے

خبری ذرائع نے شام میں روسی اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کی خبر دی ہے۔ شامی ہیومن رائٹس واچ نامی گروپ نے شام میں روسی اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبردی ہے۔ شامی ہیومن رائٹس واچ نامی گروپ کا کہنا ہے کہ روسی فوجی گاڑیاں جب بین الاقوامی شاہراہ ” ام 4″ سے جب تل تمر کی طرف جانا چاہتی تھیں تو امریکی فوجیںوں نے انھیں روک دیا اور نوبت لڑائی تک پہنچ گئی۔ ادھر کرزیارات گاؤں میں بھی امریکی فوج نے روسی فوج کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ کرزاریات گاؤں صوبہ الحسکہ میں واقع ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …