ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایرانی ہینڈ بال ٹیم کو ایشیا کی چھٹی پوزیشن حاصل

تہران:ایرانی ہینڈ بال ٹیم نے کویت میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں چھٹی پوزیشن حاصل کر لی۔ایرانی قومی ہینڈبال ٹیم گزشتہ روز کویت میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اپنے آخری میچ میں 29-26 پو ائنٹس کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے حریف کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکی چھٹے نمبر پر آگئی.تفصیلات کے مطابق، ایشیائی ہینڈبال چیمپیئن شپ اور کوالیفائر مقابلوں کا 19 ویں مرحلہ 16 سے 27 جنوری تک  کویت کی میزبانی میں منعقد ہو رہا ہے.

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …