ہفتہ , 20 اپریل 2024

افغانستان: مسافر طیارہ گر کر تباہ

افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 83 مسافر سوار تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آریانہ ایئر لائن کا طیارہ افغانستان طالبان کے زیر اثر صوبے غزنی میں گرا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق طیارے بوئنگ 737 میں تکنیکی وجوہات کے باعث پہلے آگ لگی اور پھر وہ گر گیا۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …