منگل , 19 اکتوبر 2021

شامی صوبے ادلب میں روسی فضائی حملے میں 10 داعشی دہشت گرد ہلاک

شام کے صوبے ادلب کے علاقے اریحا میں ہونے والے فضائی حملے میں 10 داعشی دہشت ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق شامی حکومت کی اتحادی روسی فضائیہ کی بمباری سےہلاک ہونے والے تمام افراد داعش کے دہشت گرد تھے۔روسی فضائی حملے کے بعد سرکاری افواج کی جانب سے زمینی کارروائی کی بھی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ایرانی و ہندوستانی وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے مزید فروغ کے لئے پر عزم

نیویارک: اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل …