جمعرات , 25 اپریل 2024

بھارتی اور پاکستانی پروفیسروں کی زبان فارسی کی اکیڈمی میں شمولیت

تہران: پنجاب یونیورسٹی کے دو پروفیسرز "محمد اکرم شاہ اور سلیم مظہر” کو ایران میں زبان فارسی کی اکیڈمی کے نئے رکن کے طور پر منتخب کیا گیا.فارسی ادب اور زبان کی اکیڈمی کی 475ویں نشست کا پیر کے روز اس اکیڈمی کے سربراہ "غلامعلی حدادعادل ” کی قیادت میں انعقاد کیا گیا.منعقدہ نشست میں خاتون پاکستانی پروفیسر "آزرمیدخت صفوی” اور بھارتی فارسی اساتذہ ایسوسی ایشن کے صدر "ڈاکٹر شریف حسین قاسمی” کو اکیڈمی کونسل کی اعزازی رکنیت کے لئے منتخب کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …