جمعہ , 19 اپریل 2024

اٹلی: نوجوان لڑکی کے مسوڑھوں میں بال نکل آئے

کراچی: یہ سن کر آپ حیران رہ جائیں گے کہ اٹلی کی ایک نوجوان لڑکی کے منہ میں مسوڑھوں میں بال نکل آئے یہ جان کر لڑکی کو اٹلی کی ایک یونیورسٹی میں لے جایا گیا اور منہ کھلوا کر تمام مسوڑھوں کی چیک کرنے کے بعد پتہ چلا کہ لڑکی کے منہ میں بال نکلناشروع ہوچکے ہیں، سائنسدانوں کے مطابق انہوں نے ایسے عجیب واقع کا صرف سنا تھا کہ 1960 میں کسی کے منہ میں بال نکل آئے تھے مگر اب یہ دیکھ رہے ہیں ،سائنسدان اب تک اس کی وجہ سمیت دیگر امور جاننے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

دنیا کی سب سے کم عمر ذہین بچی

کینٹکی: امریکا کی دو سالہ بچی اپنی اعلیٰ ذہانت ثابت کر کے بلند ذہانت کی …