منگل , 19 اکتوبر 2021

صدر ایردوان کی لیبیا قومی مطابقت حکومت کےسربراہ سے ملاقات

انقرہ: صدر ایردوان کی لیبیا قومی مطابقت حکومت کےسربراہ سے ملاقات دونوں سربراہان کی یہ ملاقات پریس کی عدم موجودگی میں سر انجام پائی۔صدرِ ترکی رجب طیب ایردوان نے لیبیا قومی مطابقت حکومت کے وزارتِ عظمی کونسل کے صدر فیض الا سراج کو شرف ِ ملاقات بخشا۔استنبول کے دولما باہچے محل میں صدارتی امور دفتر میں تقریباً 2 گھنٹوں تک جاری رہنےو الی یہ ملاقات بند کمرے میں ہوئی۔

یہ بھی دیکھیں

ایرانی و ہندوستانی وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے مزید فروغ کے لئے پر عزم

نیویارک: اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل …