ہفتہ , 20 اپریل 2024

ترکی نے 6 ممالک کے لئے سیاحتی ویزے کی شرط ختم کردی

ترک وزارت خارجہ کے ترجمان حامی اکسوئے نے کہا ہے کہ نے بعض ممالک کے شہریوں کو سیاحتی ویزے سے مستثنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ تجارتی،اقتصادی و سیاحتی تعلقات کو مزید فروغ دیا جا سکے۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ ممالک آسٹریا،بیلجیئم،ہالینڈ،سپین،پولینڈ اور برطانیہ ہیں جن کے شہری حامل بلا ویزہ ترکی کی سیاحت کر سکیں گے جس کی میعاد 90 روز تک ہو گی۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …