ہفتہ , 20 اپریل 2024

جاپان کا مریخی چاند سے پتھر لانے والے پہلے مشن کا اعلان

وکیو: جاپانی خلائی ایجنسی نے دنیا کے پہلے مریخی منصوبے کا اعلان کردیا، جس کے تحت مریخی چاندوں پر موجود پتھروں کو لے کر زمین تک لایا جائے گا۔ مریخ کے 2اہم چاند فوبوس اور ڈیموس ہیں۔ جاپان کا تیارکردہ مارشین مون ایکسپلوریشن پروگرام 2024 ء میں روانہ ہوگا اور 6برس بعد لوٹے گا۔ اس پیشرفت سے مریخ کی تاریخ، چاندوں کے احوال اور نظامِ شمسی کی تشکیل کے رازوں سے پردہ اٹھے گا۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …