ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرقی ترکی میں زلزلے کے جھٹکے

انقرہ۔ : ترکی کے مشرقی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 تھی۔ ای ایم ایس سی مراکز کے مطابق گزشتہ روز 11.30بجے رات آئے زلزلے کا مرکز مالاطیہ شہر سے 24.8 میل دور 6.2 میل کی گہرائی میں واقع تھا۔ زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصانات کی کو ئی اطلاع نہیں ہے۔تاحال سونامی وارننگ کا بھی اجرا نہیں کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

یہودی خاخام نے نیتن یاہو کو کافر قرار دے دیا

یروشلم:ایک یہودی خاخام نے ایک ٹی وی پروگرام میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو …