علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نام نہاد سرغنہ یحیی دومان کو عراق کے علاقے سنجار میں ایک مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا گیا جو کہ انٹر پول کو بھی مطلوب تھا۔علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نام نہاد سرغنہ یحیی دومان کو عراق کے علاقے سنجار میں ایک مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا گیا ۔عراقی فوج اور خفیہ ایجنسی کے اس مشترکہ آپریشن میں یحی دومان عرف صابری توری مارا گیا جو کہ انٹر پول کو بھی مطلوب تھا ۔ اس دہشتگرد نے پی کےکے میں سن1993 میں شمولیت اختیار کی تھی جس نے ترکی میں متعدد تخریب کاریوں میں بھی حصہ لیا تھا۔
یہ بھی دیکھیں
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس سادہ سی تصویر میں غلطی کہاں ہے
ہم اکثر سوشل میڈیا صارفین کے لیے ایسی تصویری پہیلیاں لے کر آتے ہیں جن …