ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایرانی کھیلاڑی دنیا کے 4 بہترین جمناسٹوں میں شامل

تہران: عالمی جمناسٹکس فیڈریشن کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑی "سعید رضا کیخا” دنیا کے 4 بہترین جمناسٹوں میں شامل ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کیخا نے نے میلبورن عالمی جمناسٹکس مقابلوں میں اعلی کارکردگی مظاہرہ کرتے ہوئےعالمی رینکنگ میں اپنی پوزیشن  میں ایک درجے بہتری لاسکیں۔وہ اب مجموعی طور پر 63 پوانٹس کیساتھ دنیا کے سب سے بہتر 4 جمناسٹوں میں شامل ہوگئے ہیں۔اس کے علاوہ ایران کے دیگر کھیلاڑی "مہدی احمد کہنی” بھی 25 پوانٹس کیساتھ دنیا کی تیرہویں پوزیش پر کھڑے ہیں۔انہوں نے میلبورن عالمی جمناسٹکس مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے ایک چاندی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …