جمعہ , 3 دسمبر 2021
تازہ ترین

عراق کے صوبہ الانبار میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار میں رضاکار فورس نے ایک کارروائی کے دوران 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں رضاکار فورس نے ایک کارروائی کے دوران 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کی رضاکار فورس ” حشد الشعبی ” نے صوبہ الانبار کے جزيرہ الکرامہ میں کارروائی کے دوران 5  داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ اس کارروائی میں بعض داعش دہشت گرد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

امریکی سیکریٹری دفاع کی ہائپرسونک ہتھیاروں کیلئے چین کی کوششوں پر تنقید

سیول: امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے ہائپر …