ہفتہ , 4 دسمبر 2021

غیر ملکیوں کی یزد کے 10 سرمایہ کاری منصوبوں میں شراکت داری

یزد: چین، ہندوستان، آسٹریا، افغانستان کے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ بیرون ملک میں مقیم ایرانی شہریوں بھی صوبے یزد کے 10 سرمایہ کاری منصوبوں میں حصہ لے رہے ہیں جن کی مالیت 392 ملین یورو کے برابر ہے۔یہ بات ایرانی صوبے یزد کے ڈائریکٹر جنرل برائے اقتصادی اور مالی امور ‘علی نمازی’ نے پیر کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبے، فیرو فلائیڈ پروڈکشن، چھوٹی سی ریفائنری کی تعمیر، والوز کی تیاری اور 10اور 300 میگاواٹ شمسی پاور پلانٹ اور شیشے کی گولیاں  کی پیداوری کے شعبوں میں ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ایران کا پاکستان سے سرحدی انفراسٹرکچر کی تقویت اور کسٹمز کے فروغ کی ضرورت پر زور

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان فیڈرل بورڈ آف …