بدھ , 24 اپریل 2024

عالمی رینکنگ میں خاتون ایرانی شوٹر کی ایک درجے بہتری

تہران:عالمی تیراندازی فیڈریشن کی نئی رینکنگ کے مطابق 10 میٹر کے حصے میں خاتون ایرانی شوٹر کی پوزیشن میں ایک درجے بہتری دیکھنے آئی ہے۔عالمی شوٹنگ فیڈریشن نے اتوار کے روز اپنی نئی رینکنگ کی فہرست کا اعلان کردیا جس میں خاتون ایرانی شوٹر ‘گلنوش سبقت اللہی’ 10 میٹر میں ایک درجے ترقی کے ساتھ 15 ویں پوزیشن پر آگئی۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …