جمعرات , 18 اپریل 2024

بھارت میں کورونا وائرس کے 2 کیس سامنے آگئے

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس کے 2 کیس سامنے آگئے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ کورونا وائرس کا ایک کیس دارالحکومت نئی دہلی میں رپورٹ ہوا ہے۔ متاثرہ شخص اٹلی کا سفر کرکے آیا تھاجبکہ دوسرا کیس جنوبی ریاست تلنگانہ میں رپورٹ ہوا ہے۔ متاثرہ شخص دبئی سے آیا تھا۔ دونوں مریضوں کی سفری تفصیلات معلوم کی جارہی ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق دونوں مریضوں کی حالت بہتر ہے اور ان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …