ہفتہ , 4 دسمبر 2021

ترکی کی نئی ویزہ پالیسی ، 11ممالک کے سیاح ویزے کے بغیر آ سکیں گے

ترکی نے 11 ممالک کےلیے سیاحتی ویزے کی پابندی ختم کر دی ہے۔ اس سلسلے میں ایک صدارتی حکم نامہ سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے جس کے تحت ، آسٹریا،بیلجیئم، برطانیہ،کروشیا، ہالینڈ،آئرلینڈ،سپین،مالٹا،ناروے، پولینڈ اور پرتگال کے عام پاسپورٹس کے حامل شہری بلا سیاحتی ویزہ ترکی آ سکیں گے جنہیں یہاں 90 روز قیام کی اجازت ہوگی۔

یہ بھی دیکھیں

ایران کا پاکستان سے سرحدی انفراسٹرکچر کی تقویت اور کسٹمز کے فروغ کی ضرورت پر زور

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان فیڈرل بورڈ آف …