ہفتہ , 20 اپریل 2024

ترکی: صدر رجب طیب ایردوان روس کے ایک روزہ دورے پر

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان آج روس کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔صدارتی دفتر کے شعبہ مواصلات سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان ماسکو میں روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات کریں گے۔مذاکرات میں ترکی۔روس دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ عمومی طور پر شام اور خاص طور پر ادلب  میں حالیہ پیش رفتوں پر تبادلہ خیالات کیا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …