اتوار , 24 اکتوبر 2021

امریکا میں سونے کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ

امریکا میں سونے کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث اقتصادی سرگرمیاں متاثر ہونے کی وجہ سے سونے کی طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 3.2 فیصد بڑھ کر 1640.77 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 3 فیصد اضافے ساتھ 1642.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔

یہ بھی دیکھیں

لبنان کو ایرانی تیل کی ترسیل کا سلسلہ جاری

تہران: ایرانی ایندھن کا حامل ایک اور کاروان شام کے راستے لبنان میں داخل ہو …