جمعرات , 2 دسمبر 2021
تازہ ترین

ترک صدر ڈر گئے؛ جنگ بندی کی بھیگ مانگنے روس پہنچ گئے

صدر ایردوان اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کے مابین شام سے متعلق اہم سربراہی اجلاس اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس سربراہی اجلاس کے بعد صدر ایردوان اور صدر پوتین نے مشترکہ طور پر پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے ہماری فوج کی بڑی تعداد میں ہلاکت کے بعد ہمارے ملک کے اندر سیاسی صورتحال کشیدگی کی طرف جا رہی ہے اور ہماری سیاسی قوتیں یہ مطالبہ کرتی ہے کہ شام کے صوبے میں ادلب میں فوری جنگ بندی کی جائیں۔ روسی صدر نے ترک صدر کے اسرار کے بعد شام میں جنگ بندی پر حامی بھری لی۔

یہ بھی دیکھیں

امریکی سیکریٹری دفاع کی ہائپرسونک ہتھیاروں کیلئے چین کی کوششوں پر تنقید

سیول: امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے ہائپر …