جمعرات , 25 اپریل 2024

ٹرمپ کے کرونا سے نمٹنے کے لئے 8.3 ارب کے پیکیج پر دستخط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے 8.3 ارب ڈالر کے ایمرجنسی پیکیج پر دستخط کئے جسے امریکی پارلیمنٹ نے اس بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے گزشتہ ہفتے منظور کیا تھا۔امریکی سینیٹ نے ایوانِ نمائندگان کی طرف سے اسی طرح کی کل جماعتی منظوری کے بعد جمعرات کو اس پیکیج منظور کیا۔دونوں سینیٹ اور ایوان کے پینل بات چیت کے ذریعے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اس رقم کو وفاقی صحت عامہ محکموں کو ویکسین، جانچ اور بہتر علاج کے لئے مہیا کرایا جائے گا ۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …