بدھ , 24 اپریل 2024

ایرانی فلم کی امریکی میلے میں شاندار پذیرایی

تہران:خاتون ایرانی فلم ساز "مرضیہ ریاحی” کی بنائی گئی فلم ‘Driving Lessons’ کو امریکی عالمی 42ویں Big Muddy فیسٹیول میں بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا۔یہفلم اس سے پہلے دوسرے عالمی میلے سمیت آرمینیا، آئرلینڈ، برطانیہ، امریکہ، اٹلی اور جنوبی کوریا میں سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب ہوگئی۔خاتون ایرانی اداکارہ "لیندا کیانی” اس فلم کے مرکزی کردار ہیں جنہوں نے سان فرانسسکو میں 12ویں ایرانی فلموں کے میلے میں سب سے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …