منگل , 23 اپریل 2024

جاپان : شہری کی کمپیوٹر کے سی پی یو پر کوکنگ

جاپانی یوٹیوبر نے خود کو مشہور کرنے کیلئے اپنے کمپیوٹر کے گرم سی پی یو پر کھانا پکانے کی ویڈیوز بنانا شروع کر دیں۔ یوٹیوب کے اس چینل پر زیادہ تر گاڑیوں، کمپیوٹروں اور ایسی ہی دوسری چیزوں کے بارے میں معلوماتی ویڈیوز (جاپانی زبان میں) شیئر کرائی جاتی ہیں لیکن جب بھی وہ سی پی یو پر کھانا پکانے کی کوئی ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہیں، وہ سب سے زیادہ دیکھی جاتی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

گوگل ایپ میں سرچ بار کی جگہ تبدیل کرنے کی تیاری

کیلیفورنیا: 2021 میں آزمائے جانے کے بعد گوگل ایپ اینڈرائیڈ میں دوبارہ اسکرین پر نیچے …