جمعہ , 19 اپریل 2024

سعودی عرب میں تمام گورنرہاوس اور شاہی محل کی سکیورٹی پاکستان آرمی کےحوالےکر دی گئی

سعودی عرب میں تمام گورنرہاوس اور شاہی محل کی سکیورٹی پاکستانی آرمی کےحوالےکر دی گئی13 شہزادوں کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔داخلہ سمیت اہم 3 شہزادوں کو گھروں میں نظر بند کر دیا گیاریاض اورجدہ سمیت تمام شاہی محل پاکستان آرمی کے مکمل کنٹرول میں دے دیئےگئے۔

الاحساءاورنجران کےگورنرجوعبدالعزیزکے بھائی کی اولاد میں سے ہیں ساتھ ہی وزیرےداخلہ کےماموں ہیں کونظر بندکردیاگیامحل کی سکیورٹی پاکستان آرمی کو دےدی گئی ممکنہ طور پر کنگ سلمان کی وفات ہو گئی ہے اس لیے بغاوت کا خطرہ ہو گیا ہےغیرمصدقہ اطلاعات ہیں کے کنگ سلمان فوت ہو گئے ہیںسعودی عرب میں تمام گورنرہاوس اور شاہی محل کی سکیورٹی پاکستانی آرمی کےحوالےکر دی گئی13 شہزادوں کو فوری گرفتار کر لیا گیاوزیرے داخلہ سمیت اہم 3 شہزادوں کو گھروں میں نظر بند کر دیا گیا
ریاض اورجدہ سمیت تمام شاہی محل پاکستان آرمی کے مکمل کنٹرول میں دے دیئےگئے

الاحساءاورنجران کےگورنرجوعبدالعزیزکے بھائی کی اولاد میں سے ہیں ساتھ ہی وزیرےداخلہ کےماموں ہیں کونظر بندکردیاگیامحل کی سکیورٹی پاکستان آرمی کو دےدی گئی ممکنہ طور پر کنگ سلمان کی وفات ہو گئی ہے اس لیے بغاوت کا خطرہ ہو گیا ہےغیرمصدقہ اطلاعات ہیں کے کنگ سلمان فوت ہو گئے ہیں* انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق حرمین شریفین کی بندش کا معاملہ کرونا وائرس سے نہیں بلکہ سعودی عرب میں ایک تازہ فوجی بغاوت سے جڑا ہوا ہے، اس بغاوت کے تمام کردار گرفتار کیے جاچکے ہیں لیکن صرف تین افراد کے نام سامنے لائے گئے ہیں جن کا تعلق شاہی خاندان سے ہے جس میں سے ایک نام شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کا ہے۔

ذرائع کے مطابق بغاوت کی شروعات شہزادہ محمد بن سلمان کو قتل کرنے کی کوشش سے شروع ہونی تھی اور پھر خانۂ کعبہ میں ایک نئی حکومت کا اعلان کیا جانا تھا۔بغاوت کے شروع ہوتے ہی بحرین کے نیوز چینل پر شہزادہ محمد بن سلمان کے انتقال کے ٹکرز چلنے شروع ہوگئے تھے لیکن کچھ ہی دیر بعد وہ ٹکرز ہٹا دیے گئے۔شہزادہ محمد بن سلمان کے بارے میں متضاد اطلاعات ہیں کہ وہ بھی زخمی ہے۔سعودیہ میں بغاوت کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید کے بارے میں بھی اطلاعات آئیں کہ انھیں کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی وجہ سے ابو ظہبی کے امریکن اسپتال میں داخل کیا گیا ہے لیکن بعد میں ذرائع کے مطابق محمد بن زید کے کیس میں کرونا کے بجائے زہر خورانی کی تشخیص ہوئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …