جمعرات , 2 دسمبر 2021
تازہ ترین

"ترک-یونان سرحد پر کشیدگی”صدر ایردوان کی برسلز روانگی

صدر رجب طيب ایردوان ترکی اور يونان کی سرحد پر کشيدہ صورت حال کے تناظر میں یورپی یونین کے اعلیٰ اہلکاروں کے ساتھ بات چیت کے لیے آج برسلز پہنچ رہے ہیں۔وہ اِس دورے کے دوران يورپی عہديداران کے ساتھ مشاورت کرنے کے ساتھ ساتھ اِس مسئلے کا کوئی ہمدردانہ حل تلاش کرنے کی کوشش کريں گے۔گزشتہ روز صدر ایردوان نے يونان پر زور ديا تھا کہ وہ مہاجرين کے ليے اپنے دروازے کھول دے۔یہ امر اہم ہے کہ ترکی میں اس وقت 40 لاکھ مہاجرین پناہ حاصل کیے ہوئے ہیں۔

 

یہ بھی دیکھیں

امریکی سیکریٹری دفاع کی ہائپرسونک ہتھیاروں کیلئے چین کی کوششوں پر تنقید

سیول: امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے ہائپر …