بدھ , 24 اپریل 2024

زیادہ دوائیں کھانے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے، ماہرین

کراچی: ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ زیادہ دوائیں لینے کی وجہ سے پیدا ہونے والے مضر اثرات دماغ کو متاثر کرتے ہیں۔ اس سے ڈیمینشیا یعنی بھولنے کی بیماری بڑھ سکتی ہے اور اس میں بعض اوقات کمی بھی ہوجاتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بعض مریضوں کو مختلف ڈاکٹرز کی جانب سے دی جانے والی زیادہ دواؤں کے مضر اثرات، اور ان کے ردعمل کرنے کی وجہ سے دماغ میں دھند جیسی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ہاتھ سے کھانے کے فوائد اور نقصانات

اسلام آباد:اگرچہ لوگ جانتے ہیں کہ کھانے کے لیے ہاتھ کا استعمال چمچوں یا کانٹوں …