بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

اسرائیلی وزیر اعظم کے مکان کے قریب دھماکہ

اسرائیلی وزیر اعظم کے مکان کے قریب دھماکہ۔خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ قیصریہ میں اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔اسرئیلی وب سائٹ ٹائمز کا کہنا ہے کہ پیر کے روزاسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے گھر کے قریب ایک دھماکہ ہوا ۔ دھماکہ ایک ایندھن کے ٹینکر میں ہوا جس سے ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔

یہ بھی دیکھیں

بھارت بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی …