جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکہ میں کورونا وائرس سے 30 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 30 افراد ہلاک اور 1000 سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 30 افراد ہلاک اور 1000 سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس ميں 296 نئے کیسز سامنے آنے  کے بعد کوروناو آئرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 1000 سے زائد ہوگئی ہے ۔ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …