ہفتہ , 20 اپریل 2024

کرونا وائرس میں مبتلا سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ ہلاک

ریاض: کرونا وائرس سعودی عرب کے شاہی دربار پہنچ گیا جس کے باعث کرونا وائرس میں مبتلا سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ ہلاک ہو گئےغیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی رائل کورٹ کا کہنا ہے کہ سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن فیصل بن فرحان السعود ہلاک ہو گئے ہیں تاہم سعودی رائل کورٹ کا کہنا ہے کہ شہزادہ طبی موت سے ہلاک ہوئے ہے۔ جبکہ مختلف ذرائعوں کا کہنا ہے کہ شہزادہ  گزشتہ کئی روز سے کرونا وائرس میں مبتلا تھے تاہم سعودی بادشاہت نے اس خبر کو چھپائے رکھا تھا مگر آج ان کی ہلاکت کی خبر سامنے آنے کے بعد سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ طبی موت کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں جب کہ غیر ملکی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی شہزادہ  کرونا وائرس سے ہلاک ہو گئے ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …