جمعرات , 25 اپریل 2024

پشاور، جشن مولود کعبہ

اسلام ٹائمز۔ معروف دینی درسگاہ جامعہ شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی (رح) پشاور میں یوم ولادت امام علی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن مولود کعبہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام سمیت نوجوانوں اور علاقہ عوام نے شرکت کی۔ پرنور محفل سے اہلسنت مذہبی شخصیت حبیب اللہ چشتی، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران مہران اسکند ریان، وقار حیدر جعفری، علامہ عابد حسین شاکری اور علامہ احسان اللہ محسنی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر سابق سینیٹر اور بزرگ عالم دین علامہ سید جواد ہادی بھی موجود تھے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …