جمعہ , 19 اپریل 2024

شام میں ترک حمایت یافتہ دہشت گردوں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

دمشق؛ شام میں ترک حمایت یافتہ دہشت گردوں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ترک سرحد کے قریب البیاد کے علاقے میں احتجاج کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شام میں ترک حمایت یافتہ دہشت گردوں نے احتجاج کرتے ہوئے ترک حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہمارے جنگجووں کو تنخواہیں ادا کریں۔ دہشت گردوں کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے ادلب میں اپنے بہت سارے جنگجو کھو چکے ہیں اور ایک عرصے سے ہم بغیر تنخواہوں ترکی کے لیے لڑ رہے لیکن ترک حکومت وعدہ خلافی کر رہی ہے اور ہمیں تنخواہیں نہیں دے رہی۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …