بدھ , 24 اپریل 2024

امریکا اور اس کی اتحادی فوج نے عراق کے متعدد فوجی اڈے خالی کرنے کا اعلان کر دیا

بغداد؛ امریکا نیوز چینل سی این این کے مطابق امریکا اور اس کے اتحادی فوج نے آج پیر کے روز کہا ہے کہ عراق میں عراقی فوج کے ساتھ امریکا اور اس کے اتحادیوں نے داعش کے خلاف اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں تاہم اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ متعداد فوجی اڈوں کو خالی کر دیا جائے گا اور امریکی فوج کو واپس بلایا لیا جائے گا۔ یہ یاد رہے  داعش کا عراق پر یلغار کے بعد امریکا اور اس کے اتحادیوں نے عراق کی حمایت کے بہانے عراق میں اپنی فوج تعینات کر دی تھی تاہم اب عراق کی عوام اور عراقی فوج کی مخالفت کے بعد امریکی اور اس کی اتحادی فوج نے اپنے کئی ٹھکانے خالی کر نے کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …