جمعرات , 25 اپریل 2024

ترکی میں کرونا وائرس کا پہلا مریض ہلاک

انقرہ: ترکی میں  ایک شخص کو ہلاک ہوگیا ہے۔ترکش وزارت صحت نے مہلک ترین وائرس کوویڈ 19 میں مبتلا پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہےکہ ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 89 برس تھی۔خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے ہلاکت خیز وائرس کوویڈ 19 کو عالمی وبا قرار دیا ہے، جو اب تک دنیا بھر میں 7،987 افراد کی جان لے چکی ہے جبکہ ایک لاکھ 98 ہزار 426 افراد اس وبا میں مبتلا ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …