جمعہ , 19 اپریل 2024

1399 کا پہلا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع

الوداع 1398 اور خوش آمدید 1399،ابلاغ نیوز اپنے قارئین کو نئے شمسی سال کی مبارک باد پیش کرتا ہے اور اپنے قارئین کے لیے میں نیک تمناوں کی آرزو کرتا ہے۔امن کی امیدوں، خوشحالی کی تمناؤں اور نیک ارادوں کے ساتھ نئے ہجری شمسی سال 1399 کا پہلا سورج آج صبح اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہوا اور خوشیوں، تلخیوں، کارناموں، شکستوں، فتوحات اور ناکامیوں کے ساتھ حسین یادوں کو پیچھے چھوڑ کر1398 رخصت ہو گیا۔ابلاغ نیوز اپنے قارئین کوعید نوروزاور بہار کی  آمد کی مبارک باد پیش کرتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …