جمعہ , 19 اپریل 2024

کورونا وائرس کی روک تھام میں میرا حصہ

تہران، ایرانی عوام خطرناک وائرس کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ” کورونا وائرس کی روک تھام میں میرا حصہ” کے منصوبے میں شرکت کرکے رضاکارانہ قرنطین میں اپنے گھروں میں ہی رہتے ہیں ، عوامی مقامات پر آمنے سامنے کسی بھی قسم کی بات چیت سے گریز کرتے ہیں تاکہ اس خطرناک وائرس کی منتقلی کا سلسلہ توڑ سکے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …