جمعہ , 19 اپریل 2024

دوحا سے اسلام آباد پہنچنے والاامریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علامات

دوحا کی پرواز کیو آر 632 سے آباد آباد پہنچنے والے امریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علامات پائی گئی ہیں،امریکی سفارت خانے کا عملہ سفارتکار کو اسپتال منتقل کرنے کے بجائے اپنے ساتھ لے گیا ۔میڈیا رپو رٹس کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارتکار میں کورونا کی علامات پائی گئیںاسلام آباد ایئرپورٹ پر سکریننگ کے دوران امریکی سفارتکار میں کورونا کی علامات پائی گئیں۔محکمہ صحت کی دستاویزات کے مطابق دوحا کی پرواز کیو آر 632 سے آباد آباد پہنچنے والے امریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علامات پائی گئی ہیں۔ امریکی سفارت خانے کا عملہ سفارتکارکو سپتال منتقل کرنے کے بجائے اپنے ساتھ لے گیا سفارتکار کو امریکی سفارتخانے میں واقع آئسولیشن سینٹر میں رکھا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 519 ہو گئی ہے جس میں سے 10 افراد کا تعلق اسلام آباد سے ہے جب کہ موذی وائرس سے پاکستان میں 3 اموات بھی ہو چکی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …