جمعہ , 19 اپریل 2024

یونان ، مہاجرین کیمپ میں کورونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش

کراچی: یونا ن کے مہاجرین کیمپ میں بچے کو جنم دینے والی ماں میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی گئی ہے ، خاتون نے ریٹسونا کے مہاجر کیمپ میں واقع اسپتال میں بچے کو جنم دیا جس کے بعد اسپتال کے عملے میں شامل 10افراد کو قرنطینہ کردیا گیا ہے جبکہ تین کے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں ، خاتون کیساتھ رہائش پذیر ایک اور خاتون میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …