جمعہ , 19 اپریل 2024

انٹربینک میں ڈالرسستاہوگیا

انٹربینک میں آج  ڈالر 40 پیسےسستاہوگیا۔مارکیٹ میں آج  کاروباری ہفتےکےتیسرےروزانٹربینک میں ڈالر 40 پیسےسستاہوگیاہے۔فاریکس ڈیلرزکےمطابق انٹربینک میں ڈالر 166.70 سےکم ہوکر 166.30 روپےکاہوگیاہے۔واضح  رہے کہ کاروباری ہفتےکےپہلےدوروزکےدوران ڈالرکی قیمت میں بلاترتیب 61 پیسےاور90  پیسےاضافہ ہواتھا ۔گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 61 پیسےکااضافہ ہواتھاجس کےبعد ڈالر 166 روپے 75 پیسےپر فروخت ہوا۔جبکہ کاروباری ہفتےکےپہلے روزانٹربینک میں ڈالر90 پیسےمہنگاہواتھاجس کےبعدانٹربینک میں ڈالر 165.54 سےبڑھ کر 166 روپے 50 پیسےپرپہنچ گیا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …