جمعہ , 19 اپریل 2024

کورونا وائرس: خلائی مخلوق نے گھر میں رہنے کا کہہ دیا

ہالی ووڈ فلم “ڈاکٹر ہو” کی خلائی مخلوق ڈیلک نے کورونا کی وجہ سے گھر میں رہنے کا مشورہ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ فلم “ڈاکٹر ہو” میں دیکھائی جانے والی خلائی مخلوق ڈیلک نے برطانوی شہریوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شءیر کی گءی جس مین دیکھا جا سکتا ہے کہ خلائی مخلوق ڈیلکبرطانوی شہر سان فورڈ کی سڑکوں پر گشت کرتے دیکھا گیا جو شہریوں کو گھروں میں رہنے کا حکم دے رہا ہے۔یاد رہے ڈیلک کے ذریعے اس پیغام کو  لوگوں تک پہنچانا ہے کے کوروان واءرتس جیسی وبا سے خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوط رکھنے کے لیے گھروں میں ہی رہے اور باہر نا جاءے۔واضح رہے کہ بہت سے لوگوں نے اس ویڈیو کو دیکھ کر جہاں حیرت کا مظاہرہ کیا وہیں بہت سے صارفین نے ڈیلک کو اپنے علاقوں کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دے ڈالی ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

دنیا کی سب سے کم عمر ذہین بچی

کینٹکی: امریکا کی دو سالہ بچی اپنی اعلیٰ ذہانت ثابت کر کے بلند ذہانت کی …