اتوار , 24 اکتوبر 2021

آئسولیشن میں موجود شان مارش اورڈینیئل ہیوز نے ایوارڈز جیت لیے

برسبین: کورونا وائرس کے سبب آئسولیشن میں موجود آسٹریلوی کرکٹرز شان مارش اور ڈینئیل ہیوز کو ریاستی کرکٹ ایوارڈز کا حقدار قراردے دیاگیا۔شان مارش کو ویسٹرن آسٹریلیا کیلیے عمدہ کھیل پیش کرنے پر لیوری سوویل میڈلز مسلسل دوسرے برس مل گیا، اسی طرح ڈینئیل ہیوز کو وکٹوریہ نے بل لاری میڈل سے نوازا، نک میڈینسن اور آل راؤنڈر موئسس ہینرکس نے وکٹوریہ سے اعزازات وصول کیے تھے۔18 سالہ اینابیل سدرلینڈ کو وکٹوریہ نے شیرون ٹریڈریا ایوارڈ سے نوازا۔

یہ بھی دیکھیں

لبنان کو ایرانی تیل کی ترسیل کا سلسلہ جاری

تہران: ایرانی ایندھن کا حامل ایک اور کاروان شام کے راستے لبنان میں داخل ہو …