منگل , 23 اپریل 2024

عراق میں امریکی زیر انتظام تیل کے کھیتوں پر میزائل حملے

عراقی حکام کا کہنا ہے کہ پیر کے روز بصرہ شہر میں امریکی ملکیت والی تیل کی کمپنی ہیلیبرٹن کو کٹیوشا کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز حملے کرنے والے عناصر کو تلا ش کر رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عراق میں امریکی زیر انتظام تیل تنصیبات پر  11 میزائلوں سے حملہ کیا گیا تھا تاہم انہیں ناکارہ اور ختم کردیا گیا اور اس حملے کوئی خاص نقصان نہیں ہوا۔ حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ کسی گروپ نے ہیلیبرٹن تیل کی سہولیات پر اس تازہ حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …