جمعرات , 25 اپریل 2024

آئی سی سی کی جانب سےشاہین آفریدی کوسالگرہ مبارک

پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بالرشاہین شاہ آفریدی آج 20 برس کےہوگئےہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نےبھی شاہین کےاس یادگاردن پرخوبصورت پیغام شئیرکیاہے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپرآئی سی سی نےشاہین آفریدی کوسالگرہ کی مبارکباددیتےہوئےنیک خواہشات کااظہار بھی کیاہے۔لارڈ کرکٹ گراونڈ نےبھی اپنےآفیشل ٹوئٹراکاؤنٹ پرشاہین شاہ آفریدی کوسالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئےپی سی بی کااصلی ہیرو قراردیا ہے ۔سرکل آف کرکٹ نےبھی پاکستان کے اسپیڈاسٹارکوخاص دن پرمبارکباد دی ہے  ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کےاسپنرشاداب خان نےبھی شاہین شاہ آفریدی کوجنم دن کی مبارکباددیتےہوئےنیک خواہشات کااظہارکیاہے۔اور ہماری طرف سے بھی پاکستان کے ایمرجنگ اسٹاربالرکو”ہیپی برتھ ڈےشاہین شاہ آفریدی”۔

 

یہ بھی دیکھیں

رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنے ذاتی میوزیم کا افتتاح کردیا

ریاض:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنے ذاتی میوزیم کا افتتاح …