بدھ , 24 اپریل 2024

امام زمانہ کے وجود کی اہمیت

ابو حمزہ ثمالی کہتے ہیں میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے دریافت کیا :

أَ تَبْقَى اَلْأَرْضُ بِغَيْرِ إِمَامٍ قَالَ لَوْ بَقِيَتِ اَلْأَرْضُ بِغَيْرِ إِمَامٍ ساعة لَسَاخَتْ

کیا زمیں بغیر امام کے باقی رہ سکتی ہے؟

آپ نے ارشاد فرمایا :

اگر زمین چند لمحے بھی بغیر امام کے باقی رہ جائے تو اپنے اہل کو ہلاک کر دے گی۔

یعنی زمین بغیر امام کے باقی نہیں رہ سکتی۔

حوالے:

الغیبة للطوسى ص220

کمال الدین ج1 ص201

تفسير کند الدقائق ج10 ص582

الغیبة للنعماني ص138

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …