بدھ , 19 جنوری 2022

ایران میں میڈیکل اور فلٹرز ماسک کی پیداوار لائن کا افتتاح

تہران، نائب ایرانی صدر "اسحاق جہانگیری” نے منگل کے روز تہران کے علاقے رباط کریم میں میڈیکل اور فلٹرز ماسک کی اقسام کی پیداوار لائن کا افتتاح کردیا۔

 

 

یہ بھی دیکھیں

علامہ محمد امین شہیدی کی آیت اللہ ڈاکٹر حمید شہریاری سے ملاقات