ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں رہا

اسٹاک مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں رہا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 31 ہزار 231 پوائنٹس پر ہوا۔ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران انڈیکس میں 315 پوائنٹس تک کی کمی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 30 ہزار 916 پوائنٹس تک گر گیا تھا۔اروباری ہفتے کے تیسرے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس30579 پر تھا اور پہلے ہی گھنٹے میں 250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔اسٹاک مارکیٹ سے آخری خبریں آنے تک انڈیکس295 پوائنٹس کے اضافے سے 30,874 پر ٹریڈ کر رہا تھا اور30,579.15 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت1,561,896,769 پاکستانی روپے رہی۔

اس سے قبل اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی جس کے سبب انڈیکس میں مجموعی طور پر1042 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ ہفتے کے پہلے روز181,224,838 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت 8,080,930,923 رہی اور انڈیکس 30579 کی سطح پر بند ہوا۔رپورت فائل ہوتے وقت انڈیکس 144 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 31 ہزار 86 پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …