جمعہ , 19 اپریل 2024

داعش کا مشرقی شام میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ

دمشق: داعش نے جمعرات کے روز مشرقی شام میں شامی عرب فوج کے ٹھکانوں پر متعدد حملوں کا آغاز کردیا ، جس میں بدیا السخنہ اور بادیہ الشام کے علاقوں میں موجود افواج کو نشانہ بنایا گیا۔ تاہم شامی فضائیہ نے جارحانہ حملے کر کے داعش کے دہشت گردوں کو بکھرے اور حملے ترک کرنے پر مجبور کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فضائی حملے انتہائی موثر تھے جس کے باعث کئی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …