جمعہ , 3 دسمبر 2021
تازہ ترین

سعودی عرب کرونا وائرس سے کاروباری شعبہ بُری طرح متاثر

ریاض: سعودی عرب میں کرونا وائرس سے کاروباری شعبہ بری طرح متاثر ہو گیا۔ سعودی حکومت نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے کاروباری اداروں کو تنخواہوں اور اوقات کار میں کمی کی اجازت دے دی۔ سعودی حکومت نے ایسے نجی کاروباری اداروں کے مالکان کو اجازت دے دی ہے کہ وہ وائرس کی وجہ سے پہنچنے والے نقصان کے پیش نظر اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کر سکتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

مسجد الحرام کا تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل کرلیا گیا

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حرمین شریفین کے امور کے نگران ادارے کا کہنا ہے …